اہل بیت (ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق یمنی فورسز نے نجران کے علاقہ میں سعودی عرب کے فوجی ٹھکانے پر بدر 1 میزائل داغا ہے جس کے نتیجے میں سعودی عرب کے متعدد کرائے کے فوجی ہلاک ہوگئے ہیں۔
یمنی فورسز کے میزائل نے اپنے ہدف کو بالکل ٹھیک نشانہ بنایا ہے۔ یمنی فورسز اور قبائل سعودی عرب کی سرپستی میں دس ممالک کی جارحیت اور بربریت کا مقابلہ کررہے ہیں ۔ یمن پر مسلط کردہ جنگ میں سعودی عرب کو امیرکہ اور اسرائيل کی حمایت بھی حاصل ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔
/169